تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹائر وں پر موجود ان نمبرز کا مطلب کیا ہے، ایسی حیران کن معلومات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو ں گی

  18 اپریل‬‮ 2017   |    01:08     |     دلچسپ و عجیب

بر منگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائر کی خریداری کیلئے ہم یا تو دوسروں کے مشورے کا سہارا لیتے ہیں یا پھر دکاندار جو بتاتا ہے اسے سچ جان لیتے ہیں جبکہ ٹائر کے اوپر درج معلومات پر کبھی توجہ نہیں دیتے، حالانکہ اس کی مدد سے ہمیں ٹائر کے متعلق انتہائی اہم معلومات حاصل ہو سکتی ہیں۔ آئندہ جب بھی آپ ٹائر خریدیں تو اس کے اوپر درج ہند سوں اور حروف ک ضرور دیکھیں۔ ان سے کیا معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔ عموماً آپ ٹائر کے اوپر اس طرح کے نمبر درج دیکھیں گے :

R1591H65195ان کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ 195: اس ک مطلب ہے کہ ٹائر کی چوڑائی 195ملی میٹر ہے۔ 65:یہ چوڑائی اور اونچائی کے تناسب کو ظاہر کرنے والا نمبر ہے ۔ یعنی اونچائی چوڑائی کا 65فیص ہے ۔ R: اس کا مطلب ریڈئیل (Radial)ہے۔ 15: یہ وہیل کا قطر ہے یعنی جو ٹائر آپ دیکھ رہے ہیں وہ 15انچ قطر کے وہیل پر فٹ ہو گا۔ 91: یہ نمبر لوڈ انڈیکس کہلتا ہے ، لو ڈ انڈیکس 91کا مطلب ہے کہ یہ ٹائر 615کلو گرام تک وزن اٹھا سکتا ہے۔ H : یہ حرف رفتار کو ظاہر کرتا ہے۔ جتنا بڑا حرف ہو گا ٹائر اتنی زیادہ رفتار برداشت کر سکتا ہے۔ حرف Hوالے ٹائر کیلئے 210کلو میٹر فی گھنٹے تک کی رفتار محفوظ رفتار ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
4%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>