تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

”جب تم گھر پر نہیں ہوتی تو تمہارا شوہر۔۔۔بیوی کےسامنے طوطے نے شوہرکی شرمناک حرکتوں کاپول کھول دیا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    01:51     |     دلچسپ و عجیب

کویت سٹی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)ایک کویتی خاتون نے بولنے والاطوطاپال رکھاتھاایک دن جب وہ گھر آئی تو طوطے کے منہ سے کچھ ایسی باتیں سن لیں کہ بیچاری کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا۔مقامی اخبار الشاہد ڈیلی کے مطابق کویت میں ایک خاتون کے طوطے نے اس کے شوہر اور محبوبہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کو دہرا کر ان کے ”معاشقے“ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ طوطے نے شوہر کی جانب سے محبوبہ کو کہے جانے والے جملے دہرانا شروع کر دئیے

جس پر اس کی بیوی کو شک گزرا اور پھر یہ انکشاف ہوا کہ اس کاطوطا یہ جملے گھر سے ہی سیکھ رہا ہے۔ اس کے بعد خاتون نے طوطے کی جانب سے ادا کئے جانے والے مختلف جملوں کو جوڑا تو اس کے شوہر اور کام والی کے درمیان جاری معاشقے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔معاملے بعدخاتون طوطے کوپولیس سٹیشن میں بطورگواہ لے کرچلی گئی لیکن پولیس نے اسے گواہ ماننے سے انکارکردیااوریوں اس کے شوہرکی جان بچ گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
81%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
4%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>