تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کیاآپ اس تصویرمیں چھپی ناشپاتی تلاش کرسکتے ہیں؟

  30 اپریل‬‮ 2017   |    03:56     |     دلچسپ و عجیب

آج کل انٹرنیٹ پر یہ معمہ یا نظروں کو دھوکا دینے والی تصویر ہزاروں افراد کو سر کھجانے پر مجبور کررہی ہے۔اس میں سیبوں اور ناشپاتی کا رنگ ایک ہے اور اسی لیے لوگوں کے لیے اسے پکڑنا مشکل ہوتا ہے کم از کم 20 سیکنڈ کے اندر تو لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔اس تصویر کو ایک فیس بک پیج پر گزشتہ ہفتے پوسٹ کیا گیا تھا۔اگرچہ غور سے دیکھا جائے تو ناشپاتی کو پکڑنا مشکل نہیں مگر شرط یہ ہے کہ بیس سیکنڈ سے کم وقت کے اندر ایسا کرنا ہوگا۔

تو آپ نے کتنی دیر میں ناشپاتی کو تلاش کرلیا یا نہیں کرسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>