تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بڑی مونچھیں رکھنے پرپاکستانی ڈرائیور کو 200ریال جرمانہ

  9 دسمبر‬‮ 2016   |    11:37     |     دلچسپ و عجیب

جدہ(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) سعودی عرب کے شہر جد ہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نے پاکستانی کو صرف بڑی مونچھیں رکھنے پر جرمانہ عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جدہ کے نواحی علاقے میں پاکستانی ڈرائیور کو ٹریفک پولیس کے اہلکار نے روکا اور گاڑی کے کاغذات دکھا نے کا کہا مگر چند لمحوں بعد اس نے ڈرائیور کی شکل دیکھی اور کہا کہ اس کی اتنی بڑی مونچھیں کیوں رکھی ہیں؟ اس بات کا پاکستانی نے سادہ سا جواب دیا کہ اسے پسند ہیں ، مگر ٹریفک پولیس اہلکار نے اس کی بات سن کر کہاہے کہ مملکت میں بڑی مونچھیں رکھنے پر جرمانہ عائد کیے جانے کا قانون ہے ۔

اسلیے تمھیں بھی جرمانہ کیا جائیگا۔اس کے بعد ٹریفک پولیس اہلکار نے 200 ریال جرمانہ کر دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
28%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
59%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>