تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مولوی کی ایسی حرکات کہ آپ بھی ہنس ہنس کرلوٹ پوٹ ہوجائیں گے

  30 اپریل‬‮ 2017   |    03:53     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)اپنی عجیب وغریب حرکتوں اورشوز کے لیے مشہورٹی وی اینکروقارذکا کے پروگرام میںآڈیشن دینے کے لیے ایک ناکام عاشق مولوی آگیااوراس کی حرکتیں دیکھ کرآپ حیران رہ جائیں گے کہ آج کل کے دورمیں ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے چہرے پرسنت رسو ل کوسجایاہواہے اورایک بےہودہ پروگرام میں اپنی نازیباحرکات سے اسلام کانام بدنام کررہاہے اس ویڈیومیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ مولوی پہلے 17سیکنڈ میں کولڈ ڈرنک کی بوتل پیتاہےاس کے بعدمینڈک کی طرح چھلانگیں لگاتاہے اورشومیں منتخب ہونے کے لیے گانابھی گاتاہے اوراپنے شرمناک ماضی سے بھی پروگرام میں پردہ چاک کرتاہے اورکہتاہے بے شک میرے چہرے پرداڑھی ہے لیکن میں اپنے جوانی کے جذبات کودکھانے کے لیے یہاں آیاہوں ۔مزیدمعلومات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>