تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مراکش، کلہاڑی و ہتھوڑی سے بال کاٹنے والا حجام

  17 دسمبر‬‮ 2016   |    11:32     |     دلچسپ و عجیب

رباط(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ لیکن جناب اب بال کاٹنے کیلئے قینچی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔ مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک ہیر ڈریسر، جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے۔ بال کاٹنے کا منفرد انداز اپنائے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔ لیکن جناب اس خطرناک طریقے سے بال کٹوانے والوں کی ہمت کی بھی داد دینی پڑے گی۔ جو خود کو خطرے ڈال کر انوکھے انداز میں ہیر ڈریسنگ کروا رہے ہیں۔

۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>