تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اللہ کی قدت نرالی، صحرا میں برف باری ہونے لگی  

  22 دسمبر‬‮ 2016   |    08:37     |     دلچسپ و عجیب

الجیریا(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)صحرائے اعظم میں 37 سال بعد پہلی دفعہ برفباری ہوئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے چھوٹے سے صحرائی قصبے این صفارا کے باسیوں کو صبح اٹھنے کے بعد علم ہوا کہ ان کے ارگرد پھیلے سرخ ریتیلے ٹیلے اچانک سفید ہوگئے ہیں۔شہری یہ منظر دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ صحرا میں برفباری ہورہی ہے۔شہریوں کامزید کہنا تھا کہ ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے اور یہ دیکھنا حیران کن تھا کہ برف ریت کے اوپر ٹھہری ہوئی ہے،یہ برف ایک دن تک ریت پر موجود رہی اور اس کے بعد پگھل گئی۔ایسا تاریخ میں محض دوسری بار ہوا کہ صحرائے اعظم میں برفباری ہوئی

۔پہلی بار فروری 1979 میں الجزائر میں ہی ایسا ہوا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>