تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کیاآپ کومعلوم ہے خالی جگہ پرکیاآئیگا

  28 دسمبر‬‮ 2016   |    10:21     |     دلچسپ و عجیب

اوپر موجود تصویر نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ جی ہاں واقعی اس معمے نے لوگوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے اور انٹرنیٹ صارفین بہت زیادہ الجھن کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایک معروف ویب سائٹ برائٹ سائیڈ نے حال ہی میں فیس بک پر اس معمے کو اس ٹائٹل کے ساتھ شیئر کیا ' ایک آسان معمہ جس کا ریاضی سے کوئی تعلق نہیں'۔ ذہن کو سب سے الجھا دینے والی بات یہ تھی کہ اس کا جواب 6 نہیں۔ تو پھر خالی جگہ پر کیا آنا چاہئے ؟ اس سوال نے لوگوں کے ذہنوں کو الجھا کر رکھ دیا۔

آپ نیچے جواب دیکھ سکتے ہیں اور یقینی بات ہے کہ جواب آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گا کیونکہ واقعی اس کا ریاضی سے کوئی تعلق نہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
39%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
39%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>