تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آبشار کنارےمنگیتر کو انگوٹھی پہنانے کا خواب چکنا چور

  4 جنوری‬‮ 2017   |    11:56     |     دلچسپ و عجیب

میری لینڈ(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)یوں تودنیا بھر میں منچلے اپنے محبوب کو شادی کیلئے رضامند کرنے کیلئے مختلف طریقے اپناتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ہر طریقہ کامیاب ہوجائے۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بھی اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے راضی کرنے اورمنگنی کی انگوٹھی پہنانے کیلئے آبشار کا رخ کیا۔

نوجوان نے آبشار کنارے کھڑے ہوکر اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے پروپوز کیا تو لڑکی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ لڑکی نے جیسے ہی نوجوان کے ہاتھ سے انگوٹھی لے کر اسے دیکھنا چاہا، انگوٹھی پانی میں گر گئی اور کئی گھنٹے ڈھونڈنے کے باوجود بھی نہ مل سکی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
75%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>