تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    12:19     |     دلچسپ و عجیب

برلن (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) الیگزینڈر اینڈرسن دنیا کی سب سے کم عمرارب پتی لڑکی ہے۔اسکی عمر 19 سال، اسے گھڑسواری کا بہت شوق ہے۔وہ ذاتی طور پر 1.2 ارب ڈالر کے اثاثے رکھتی ہے۔ اینڈرسن کا تعلق ناروے سے اور وہ اپنے ملک کی نویں امیر ترین شخصیت ہیں، جرمنی میں رہتی ہے۔ یہ خاندان اعلیٰ نسل کے گھوڑے پالنے کے حوالے سے مشہور ہے۔دنیاکے امیرترین لوگوں کی فہرست جا ری کر نے والے فوربزمیگزین نے 19سالہ نارویجن شہزادی کودنیاکے امیرترین افرادکی فہرست میں 1,476ویں نمبرپرجگہ دی ہےاورمیگزین کی اس لسٹ میں بل گیٹس دنیاکے امیرترین شخص قرارپائے ہیں

۔الیگزینڈرااینڈرسن کی ایک بہن اوربھی ہے اگرچہ ان کویہ سب کچھ وراثت میں ملاہے لیکن یہ بات بھی قابل ذکرہے کہ میگزین کی لسٹ میں کم عمرامیرترین خواتین کی لسٹ میں شامل پہلی تین خواتین کاتعلق ناروے سے ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>