تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مانیٹرنگ ڈیسک

  10 مئی‬‮ 2017   |    08:04     |     دلچسپ و عجیب

خواب میں پیسے دیکھنے کی مختلف تعبیریں ہیں آپ کے خواب کی تعبیر جو ہماری سمجھ میں آئی ہے وہ یہ کہ آپ کوئی کاروبار شروع کریں جاب کے بجائے۔ اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے۔ لیکن کاروبار کے لیے اچھی طرح سوچ سمجھ کر کہیں سرمایہ لگانا۔خواب میں‌ پانی دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟آپ کا خواب اس طرف اشارہ کر تا ہے کہ اچھا خواب ہے، آپ نے مشکل وقت میں کسی کی مدد کی ہے، جس کو آپ جانتے ہیں اور اللہ تعالی جانتا ہے۔ اس میں کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔

خواب میں‌ پانی دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟ آپ کا خواب اس طرف اشارہ کر تا ہے کہ اچھا خواب ہے، آپ نے مشکل وقت میں کسی کی مدد کی ہے، جس کو آپ جانتے ہیں اور اللہ تعالی جانتا ہے۔ اس میں کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>