تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کیا آپ خواب میں تعزیت کرنے کی تعبیر جانتے ہیں ؟

  13 مئی‬‮ 2017   |    03:53     |     دلچسپ و عجیب

خواب میں خوشحال اور آسودہ حال شخص کا کسی کی تعزیت کرنا مصیبت و تکلیف کے آنے پر دلالت کرتا ہے اور تنگ حال شخص کا تعزیت کرنا منفعت کی دلیل ہے اور مال و دولت کے امیدوار شخص کا تعزیت کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ لوگ مصائب و آلام کے پیش آنے کی بنا پر اس شخص کے حاجت مند ہوں گے اور پریشان حال کی تعزیت کرنا خیرو امید اور سختی حال کے ختم ہونے کی دلیل ہے جو خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مصیبت زدہ شخص کی تعزیت کی ہے (یعنی تسلی دی ہے) تو وہ امن و سکون یا کوئی خوشخبری پائے گا

اور خواب میں بغیر کسی مصیبت زدہ کے تعزیت کرنا ایک ایسے حادثہ کی علامت ہے۔ جو تعزیت کا سبب بنے گا اور کبھی خواب میں تعزیت کرنا مفلسی کے قریب ہونے اور راست گوئی اور نرم گوئی کی وجہ سے لوگوں سے محبت کی دلیل ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>