تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹرائل روم میں کیمرے لگانیوالوں کےلیے لڑکی کااہم پیغام

  4 جون‬‮ 2017   |    04:02     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بڑے بڑے سٹورزسے کپڑے خریدنے کے لیے جانیوالی خواتین کوآگاہی فراہم کرنے کے لیے ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرشیئرکی گئی ہے جس میں بہت اچھاپیغام دیاگیاہے اس ویڈیومیں ایک لڑکی ایک بڑے سٹورسے کپڑے خریدتی ہے اورکپڑے اس پرفٹ ہیں یانہیں یہ چیک کرنے کے لیے وہ ٹرائل روم میں جاتی ہے ۔جب وہ کپڑے تبدیل کرنے لگتی ہے تواسے محسوس ہوتاہے کہ ٹرائل روم میں ایک کیمرہ لگاہواہے ۔لڑکی کیمرے کی طرف مڑکردیکھتی ہے اورکہتی ہے کہ بس کرویااوربھی دیکھناہے۔اگریہی چیز آپ کی ماں بہن اورگرل فرینڈ کے ساتھ ہورہی ہوتوآپ کوکیسالگے گا۔

یہی ویڈیوزہزاروں پورن سائٹس پروائرل ہوتی ہیں۔کیونکہ آپ اپنی معاشرتی زمہ داریوں کونہیں سمجھتے۔آپ ٹرائل روم میں آتے ہویاکسی اورپرائیویٹ جگہ پرجاتی ہوتوآپ یہ سمجھیےکہ کوئی بھی آپ پرنظرنہیں رکھ رہا۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
31%
ٹھیک ہے
60%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>