تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دیکھنے میں تو یہ بالکل عام سی تصویر ہے جس میں چار سہلیاں کسی جگہ کھڑی تصویر

  6 جون‬‮ 2017   |    09:05     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )اس تصاویر میں دیکھا جائے تو یہ کو ئی خاص تصاویر نہیں ہے بلکہ اس میں چار سہلیاں کسی جگہ کھڑی تصویر کھچوانے کے لیے پوز دے رہی ہیں۔اس تصویر میں کچھ ایسا ہے جو بالکل بھی ٹھیک نہیں اور اس چیز نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔درحقیقت اس تصویر میں آنکھوں کو دھوکا دیا گیا ہے جو اکثر افراد نظر انداز کرجاتے ہیں اور جب علم ہوتا ہے تو یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔درحقیقت خواتین میں تو کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں بلکہ گڑبڑ کو پکڑنے کے لیے آپ کو کسی اور چیز پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔جی ہاں وہ ہے خواتین کے پیچھے کا منظر جہاں گھومتے راہ گیروں کو غور سے دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے۔یعنی ان تمام راہ گیروں کے چہرے ایک جیسے ہیں جو کہ یقیناً فوٹوشاپ کا ہی کمال ہوگا۔تصاویر سامنے آتی رہتی ہیں جو لوگوں کو الجھن میں ڈال دیتی ہیں۔

اس تصویر کو فوٹو ایڈیٹنگ سائٹ Imgur میں شیئر کیا گیا تھا جس کے بعد یہ انٹرنیٹ پر پھیل گئی اور اب تک لاکھوں افراد کو الجھن میں ڈال چکی ہے۔اس طرح کے بصری دھوکے انٹرنیٹ پر آج کل بہت مقبول ہیں اور اکثر ایسی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
63%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>