تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اگر آپ خود کو ذہین سمجھتے ہیں؟ تو اس پہیلی کو سلجھائیں

  12 جون‬‮ 2017   |    11:43     |     دلچسپ و عجیب

اگر آپ خود تو تیز دماغ لوگوں کی فہرست میں شامل کرتے ہیں تو یہ پہیلی یقینا آپ کے لئے بیحد آسان ہو گی، بس اسے سلجھانے کے لئے تھوڑی سی ہوشیاری درکار ہے۔ اس پہیلی کو سلجھانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو تمام چیزوں کی قیمتوں کا جائزہ لینا ہو گا۔ پہلی لائن میں موجود ڈرنکس کی قیمت دس روپے فی ڈرنگ ہے اس لیے اس کی قیمت تیس روپے ہے۔

دوسری لائن میں فی برگر کی قیمت پانچ روپے ہے۔ تیسری لائن میں آپ دیکھیں کہ چپس کے دو پیکٹ موجود ہیں لہذا اس لحاظ سے ایک پیکٹ کی قیمت 1 روپے ہوئی۔ اب آخر میں میتھ کا فارمولا استعمال کرتے ہوئے جمع کرنے سے پہلے ضرب کریں گے اور 10 کو 1 سے ضرب دیں گے اور پھر 5 میں جمع کیا جائے تو جواب 15 آئے گا۔ لہذا صحیح جواب 15 ہے۔ 10+10+10 = 30 10+5+5 = 20 5+2+2 = 9 5+1×10 = 15

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
75%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>