تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دنیاکے وہ معروف ترین صدرجو8سال تک ایک ہی کوٹ اورجوتوںکاجوڑاستعمال کرتے رہے

  12 جون‬‮ 2017   |    12:14     |     دلچسپ و عجیب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیاکے طاقتورترین ملک امریکہ کے طاقتورترین سابق صدربارک حسین اوباماکے بارے میں ان کی اہلیہ مشعل اوبانے انکشاف کیاہے کہ اوباما8سال تک مختلف پارٹیز میں ایک ہی کوٹ اورجوتوں کاایک ہی جوڑاستعمال کرتے رہے۔واضح رہے کہ بارک اوباماکوسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے بعدسب سے زیادہ ڈریس سینس رکھنے والا

امریکی صدرتصورکیاجاتاہے۔اوباماعام طورپرکالے کوٹ اوروائٹ شرٹ میں ہی نظرآتے ہیں ان کی اہلیہ کے اس انکشاف نے عوام کوحیرت میں مبتلاکردیاہے۔سابق خاتون اول نے کہاکہ ان کے شوہرکے ڈریس کی باقاعدگی سے دیکھ بھال کی جاتی رہی اس کے باوجودانہوں نے منتخب ہونے کے بعددونوں دفعہ وائٹ ہائوس میں یہی لباس استعمال کیا۔ان خیالات کااظہارمشعل اوبامانے ایپل ورلڈ وائڈ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>