تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دلہاکی ایسی عادت جسے دیکھتے ہی بھارتی خاتون نے شادی سے انکارکردیا

  6 جولائی 2017   |    11:33     |     دلچسپ و عجیب

گٹکا چباتے دولہا پر نظر پڑتے ہی دلہن نے شادی کے منڈپ سے قدم موڑ لیے اور شادی سے انکار کردیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع بالیہ میں پیش آیا جہاں دلہن نے شادی سے اس وقت انکار کردیا جب منڈپ میں قدم رکھتے ہی اس کی نظرگٹکا چباتے دولہا پر پڑی۔دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباؤ ڈالتے رہے

، حتیٰ کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن ناکامی ہوئی، لڑکی بضد رہی کہ ’گٹکے کے عادی سے شادی نہیں کروں گی‘ ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>