تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

  16 جون‬‮ 2017   |    12:34     |     دلچسپ و عجیب

کیا آپ اس تصویر میں کہیں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس نے متعدد انٹرنیٹ صارفین کے ذہن کو چکرانے اور سر پکڑنے پر مجبور کردیا۔ جی ہاں انٹرنیٹ پر ایک اور پہیلی تصویر آج کل گردش کررہی ہے جس میں بس پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ سانپ پکڑنے والے ایک فیس بک گروپ میں پوسٹ کی جانے والی تصویر میں جواب تلاش کرنا اتنا بھی آسان نہیں جتنا تصور کیا جاسکتا ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو آپ تلاش کرکے دکھائیں۔ 1.8 میٹر لمبا سانپ اس تصویر میں دکھائے جانے والے ڈبوں اور شیلف میں کہیں چھپا ہوا ہے مگر پس منظر میں غائب نظر آتا ہے۔ اس قسم کا سانپ مہینوں تک بغیر خوراک کے زندہ رہ سکتا ہے اور اکثر افراد کو نظر بھی نہیں آتا۔ تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟

اگر نہیں تو اس کا جواب نیچے موجود تصویر میں دیا گیا ہے تاہم کمنٹس میں بتانا مت بھولیں کہ آپ کو کامیابی ملی یا نہیں۔ اس طرح کے تصویری معمے حالیہ دنوں میں تیزی سے مقبول ہوئے ہیں اور متعدد افراد ان کو پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ فوٹو بشکریہ سن شائن کوسٹ اسنیک کیچرز فیس بک پیج

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>