تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کیا آپ کو اس تصویر میں ایک پرندہ نظر آرہا ہے؟

  8 ستمبر‬‮ 2017   |    12:23     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پہلی نظر میں آپ کو لگے گا کہ یہ تصویر کسی جنگل میں درخت سے ٹوٹ کر گرجانے والے پتوں کے انبار کی ہے۔ تاہم غور کریں اس میں ایک جاندار بھی چھپا ہوا ہے جس کو پکڑنا نہایت مشکل ہے۔جانور اپنے تحفظ کے لیے قدرتی ماحول میں خود کو کیموفلاج کرنے پر انحصار کرتے ہیں اور جنگلی پرندوں سے زیادہ اس تیکنیک میں کوئی مہارت نہیں رکھتا۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں

سامنے آیا۔ایکسٹر اور کیمبرج یونیورسٹیوں کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ جنگلی پرندے اپنے ارگرد کے ماحول کے مطابق خود کو ڈھال کر لیتے ہیں اور ویسے ہی رنگوں اور پیٹرن کو اپنا لیتے ہیں۔ اس تحقیق کے دوران پرندوں کی ایسی نو اقسام تفصیلات کے مطابق پہلی نظر میں آپ کو لگے گا کہ یہ تصویر کسی جنگل میں درخت سے ٹوٹ کر گرجانے والے پتوں کے انبار کی ہے۔ تاہم غور کریں اس میں ایک جاندار بھی چھپا ہوا ہے جس کو پکڑنا نہایت مشکل ہے۔جانور اپنے تحفظ کے لیے قدرتی ماحول میں خود کو کیموفلاج کرنے پر انحصار کرتے ہیں اور جنگلی پرندوں سے زیادہ اس تیکنیک میں کوئی مہارت نہیں رکھتا۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ایکسٹر اور کیمبرج یونیورسٹیوں کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ جنگلی پرندے اپنے ارگرد کے ماحول کے مطابق خود کو ڈھال کر لیتے ہیں اور ویسے ہی رنگوں اور پیٹرن کو اپنا لیتے ہیں۔ اس تحقیق کے دوران پرندوں کی ایسی نو اقسام کا جائزہ لیا گیا جو خود کو ارگرد کے ماحول میں گم کرلیتے ہیں۔تو کیا آپ اس پرندے کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے ؟محققین کے مطابق ہر پرندہ دیکھنے میں کچھ مختلف ہوتا ہے اور خود کو چھپانے کے حوالے سے مختلف حکمت عملی کا مظاہرہ کرتا ہےکا جائزہ لیا گیا جو خود کو ارگرد کے ماحول میں گم کرلیتے ہیں۔تو کیا آپ اس پرندے کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے ؟محققین کے مطابق ہر پرندہ دیکھنے میں کچھ مختلف ہوتا ہے اور خود کو چھپانے کے حوالے سے مختلف حکمت عملی کا مظاہرہ کرتا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>