تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ناک کے نیچے موجود گڑھے کو’فلٹرم’ کہتے ہی

  10 ستمبر‬‮ 2017   |    07:11     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )ناک کے نیچے موجود گڑھے کو’فلٹرم’ کہتے ہیں۔ عام طور پر یہ ایک دم بیکار چیز ہے۔ لیکن اس سے پتا چلتا ہے کہ حمل کے دوران انسان کا چہرہ تخلیق کے کن مراحل سے گزرتا ہے۔ مکمل چہرہ بننے میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ ہمارا چہرہ دوران حمل 2 سے 3 مہینے تک بدلتا رہتا ہے۔سب سے پہلے نتھنے اور منہ واضح ہوتے ہیں۔ اس کے بعد یہ آُپ کے ہونٹ اور ناک کو

بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ جب ناک اور ہونٹ اپنی جگہ پر آجاتے ہیں تو فلٹرم نظر آنے لگتا ہے۔صرف انسانوں کے ہی فلٹرم نہیں ہوتے بلکہ بہت سے جانوروں میں یہ گڑھا پایا جاتا ہے۔ کتے اور بلیوں کے فلٹرمز ان کے سونگھنے کی طاقت کو بڑھاتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>