تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چینی خاتون کی حد سے زیادہ لمبی پلکوں نے تو دیکھنے والوں کو حیران کردیا

  10 ستمبر‬‮ 2017   |    10:15     |     دلچسپ و عجیب

شنگھائی(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )چینی خاتون کی حد سے زیادہ لمبی پلکوں نے تو دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی خاتون کی پلکیں قدرتی طور پر بیحد لمبی ہیں اوروہ بچپن سے ہی اپنوں پلکوں کا خاص خیال رکھ رہی ہیں۔چینی خاتون کی12 اعشاریہ 40 سینٹی میٹر لمبی پلکیں دیکھ کر جہاں دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں وہیں ان منفرد پلکوں کی وجہ سے خاتون کا

نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ یوں تولمبی گھنی پلکیں آنکھوں کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتی ہیں اور خواتین تو اپنی پلکوں کا بھی خاص خیال رکھتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین تصاویر


>