تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شادی کے بے جا اور فضول خرچوں سے بچنے کے لیے چینیوں نے ایک نیا

  12 ستمبر‬‮ 2017   |    09:05     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )شادی کے بے جا اور فضول خرچوں سے بچنے کے لیے چینیوں نے ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہے ۔چین میں شادی سے قبل ایک جوڑے نے 30 سائیکلیں کرائے پر لیں اور دولہا دلہن سمیت سارے باراتی سائیکل پر سوار بارات لے کر گئے۔دولہا اور دولہن دونوںکے اس مشترکہ فیصلے میں ان کے گھر والوں نے بھی بھر پور ساتھ دیا۔روایتی طور پر چین میں ایسا ہوتا ہے کہ

دولہا ایک شاندارکار میں بہترین طریقے سے دلہن کو لے کر تقریب کے مقام پر پہنچتا ہے۔ لیکن اب یہ روایتی انداز آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔آج کل لوگ ان طریقوں کو بے جا اور فضول خرچ سمجھتے ہیں تبھی ان روایتی طور طریقوں میں اب جدت آرہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>