تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہم روزانہ کولڈ ڈرنکس سے لیکر متعدد ایسے ڈرنکس پیتے ہیں

  3 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:24     |     دلچسپ و عجیب

نیویارک(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) ہم روزانہ کولڈ ڈرنکس سے لیکر متعدد ایسے ڈرنکس پیتے ہیں جن میں گیس ضرور بھری ہوتی ہے ۔ اور ان بوتلوں کے ڈھکن بھی آپ نے دیکھے ہوں گے کہ ان کے ڈھکنوں کے اندر ایک خاص قسم کا پلاسٹک میٹریل رکھا ہوتاہے۔لیکن کبھی آپ نے جاننے کی کوشش کی کہ یہ کیوں ہوتا ہے ۔چلیں ہم بتاتے ہیں ۔ دراصل ڈھکن کے اندر عموماََ سفید یا کسی بھی رنگ کا

گول نرم سا پلاسٹک اسلیے ہوتاہے تاکہ گیس سے بھری بوتل میں سے گیس خارج نہ ہوجائے۔ماہرین کے مطابق ایسا کرنے سے بوتل کے اندر موجود گیس خارج نہیں ہوسکتی لیکن اگر ایسا نہ کیاجائے تو ایک مخصوص عرصے کے بعد اس میں سے گیس کا اخراج ہونا شروع ہو جاتاہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>