تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی خاتون نے ایک لڑکے کو بلیک میل کرکے اسے جنسی عمل کرنے پر مجبور کیا،،،لیکن بعد میں لڑکا پولیس کے پاس جا پہنچا

  9 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:58     |     دلچسپ و عجیب

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خواتین سے جنسی زیادتی تو ایک ایسا موضوع ہے جس پر لوگوں نے افسوس کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ کیونکہ یہ کوئی بات ہے ہی نہیں۔بڑے ملک میں کسی نہ کسی جگہ کوئی نہ کوئی لڑکی یا خاتون اس جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔ لیکن اب جو واقعہ پیش آیا ہے اسے سن کر آپ

کے ہوش ہی اڑجائیں گے۔اس بار جنسی درندگی شکارکوئی لڑکی یا خاتون نہیں ہوئی بلکہ ایک جوں سالہ لڑکا ہوا اور وہ بھی پڑوس میں رہنے والی بڑی عمرکی خاتون سے۔تفصیلات کے مطابق ممبئی شہر میں ایک جوا ں سالہ لڑکا کسی کام کے سلسلے میں پڑوس میں گیا ۔جہاں پر ایک بڑی عمر کی خاتون گھر میں اکیلی موجود تھی۔ اس نے نوجوان کو بلیک میل گیا کہ اگر اس نے اس کے ساتھ جنسی عمل نہ کیا تو وہ پولیس کو بلا کر اسے 20سال جیل کروا دے گی۔جس پر لڑکا مجبور ہوگیا ۔اس کے بعد کیا ہوا؟؟اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
26%
ٹھیک ہے
21%
کوئی رائے نہیں
21%
پسند ںہیں آئی
32%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>