تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر

  10 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:15     |     دلچسپ و عجیب

یارک شائر(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر کتے سے شادی کرلی۔43 سالہ مورگن کالاگھن کا کہنا ہے کہ اتنا وفادار تو کوئی آدمی بھی نہیں ہوتا جتنا میرا کتا(کنگ) ہےخاتون نے 20 نومبر کو کے ساتھ اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منانے جارہی ہیں اور کتے کو کنگ(بادشاہ) کے نام سے بلاتی ہیں۔مورگن کا کہنا ہے کہ انہوں نے

کتے سے شادی کا فیصلہ 2009 میں اس وقت کیا جب ان کے پاس نہ ہی نوکری تھی اور ان کا گھر بھی سیلاب کی نذر ہوگیا تھا تاہم کنگ ان کے ساتھ مشکل حالات میں ہمیشہ رہا۔ خاتون کو کتے سے شادی کرنے پر سرٹیفیکٹ بھی دیا گیا تاہم سرٹیفیکٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>