تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

روس، ننھے شیر اور ڈوگی کی مثالی دوستی

  30 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:45     |     دلچسپ و عجیب

روس (ویب ڈیسک)انسانوں اور جانوروں کی دوستی کی کہانیاں ہوئی پرانی،روس میں ننھے ڈوگی میاں اور ننھے شیرکی دوستی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کوئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو اس ڈوگی میاں نے ننھے شیر کو اپنا دوست بنالیا ہے۔

روس میں ننھے شیر اور ڈوگی میاں کے درمیان ایسی بےدوستی دیکھنے میں آئی کہ کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرتا جب وہ ایک دوسرے سے دور ہوں۔کبھی ڈوگی شیر کو اپنینٹ کھٹ شرارتوں سے خوب محظوظ کرتا ہے تو کبھی یہ شرارتی شیرننھے کتے کے ساتھ کھیل کود میں محو نظر آتا ہے ۔شیر اور کتے کی محبت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اب جانوروں نے بھی انسانی ماحول میں رہنے کے بعدرنگ اور نسل کے فرق کو اہمیت دینے سے انکار کر تے ہو ئے ایک دوسرے کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>