تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اسلام آباد میں مقیم قبائلی کی 3بیویاں، 36 بچے

  31 اکتوبر‬‮ 2017   |    09:55     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد میں مقیم ایک قبائلی نے تین شادیاں کر رکھی ہیں اور تین بیویوں سے اس کے 36بچے ہیں جبکہ 37ویں کی آمد آمد ہے۔گلزار خان کے پوتوں نواسوں کو ملا کر خاندان کی تعداد 150 ہوجاتی ہے، جبکہ ان کے بھائی مستان کی بھی تین بیویاں اور 22 بچے ہیں۔گلزار خان کہتے ہیں کہ بڑے خاندان کے پیچھے قبائلی دشمنی

کی سوچ کار فرما ہے کیونکہ زیادہ بچے ہوں گے تو لڑائی جیتنا آسان ہوگا۔گلزار خان کا سوشل میڈیا پردنیا بھر میں چرچا ہوا ہے، انٹرنیٹ پر آتے ہی ایک گھنٹے میں 25لاکھ افراد نے ان کی کہانی دیکھی۔کی سوچ کار فرما ہے کیونکہ زیادہ بچے ہوں گے تو لڑائی جیتنا آسان ہوگا۔گلزار خان کا سوشل میڈیا پردنیا بھر میں چرچا ہوا ہے، انٹرنیٹ پر آتے ہی ایک گھنٹے میں 25لاکھ افراد نے ان کی کہانی دیکھی۔کی سوچ کار فرما ہے کیونکہ زیادہ بچے ہوں گے تو لڑائی جیتنا آسان ہوگا۔گلزار خان کا سوشل میڈیا پردنیا بھر میں چرچا ہوا ہے، انٹرنیٹ پر آتے ہی ایک گھنٹے میں 25لاکھ افراد نے ان کی کہانی دیکھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>