تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین میں سائی فائی پارک تیار

  31 اکتوبر‬‮ 2017   |    09:58     |     دلچسپ و عجیب

چین (ویب ڈیسک)چین میں ایک ارب پونڈ کی لاگت سے’سائی فائی‘ پارک تیار کرلیا گیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صوبے گوئزو میں ایک ایسا عظیم الشان تفریحی پارک بنادیا گیا ہے جس پر تفریحی پارک سے زیادہ کسی سائنٹفک فکشن تھیم پارک کا گمان ہوتا ہے۔اس کی تعمیر کا سہرا بازار حصص میں ممتاز حیثیت رکھنے والی

کمپنی اورینٹل ٹائمز میڈیا کارپوریشن کی اینمیشن یونٹ کے سر ہے۔اتنے بڑے پارک کی تعمیر کا کام بڑے پرعزم طریقے پر شروع کیا گیا تھا اور اس کا پہلا مرحلہ اسی سال دسمبر میں مکمل ہونے کی امید ہے۔اس پارک کی سب سے اہم خصوصیت ٹرانسفارمر کا وہ ڈھانچہ ہے جو 174فٹ بلند ہے اور جس کی تیاری میں 750ٹن اسٹیل لگا ہے۔ پورا پارک 320ایکڑ پر محیط ہے۔اس پارک کی سب سے اہم خصوصیت ٹرانسفارمر کا وہ ڈھانچہ ہے جو 174فٹ بلند ہے اور جس کی تیاری میں 750ٹن اسٹیل لگا ہے۔ پورا پارک 320ایکڑ پر محیط ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>