تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین میں سیلنگ کے سالانہ مقابلے کا آغاز

  31 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:03     |     دلچسپ و عجیب

چین (ویب ڈیسک)چین میں گیارہویں سالانہ سیلنگ ریس کے دلچسپ مقابلے کاآغاز ہوگیا ہے جس میں سیکڑوں ملاحوں نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔چین کے سمندر پرمنعقد ہونے والے اس گیارہویں سالانہ مقابلے میں چین سمیت چالیس ممالک کے پندرہ سوملاحوں نے حصہ لیا اور کشتی رانی کا

شاندار مظاہرہ کیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے نہ صرف مقررہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔منفرد نوعیت کے اس مقابلے میں جہاں کچھ ٹیمیں بہت پیچھے رہ گئیں وہیں کچھ نے مقررہ ہدف باآسانی پورا کرلیا۔اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعدادموجود تھی جنہوں نہ صرف اس ایونٹ کو انجوائے کیا بلکہ کھلاڑیوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>