تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پیرس میں گیمز ویک2017کا انعقاد

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:35     |     دلچسپ و عجیب

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گیمز ویک کا آغاز ہو گیا ہے ۔پیرس کے ایکسپو سینٹر میں سجے اس سالانہ گیمنگ ایونٹ میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیارہونیوالی ویڈیو گیمز کے ٹریلرز نمائش کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں جبکہ ورچوئل ریئلٹی اور ای اسپورٹس صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں

جن کی بدولت صارفین ایک نئی دنیا میں قدم رکھ دیتے ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ بچوں کے بھی ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی جس کی مدد سے انہیں تعلیمی حوالے سے بھی سیکھنے میں مدد فراہم کی جا سکے گی۔ہزاروں گیمنگ بوتھس پر مختلف فرمز کے تیار کردہ ڈیجیٹل،کنسول،اور باکس سمیت دیگر اسٹائلزکے وڈیو گیمز نمائش کے لئےپیش کیے جا رہے ہیں۔رواں سال جہاں20سے ممالک سے سینکڑوں غیر ملکی خریداروں نے یہاں کا رُخ کیا وہیں سرمایہ کاروں سمیت لاکھوں گیمز کے دیوانے بھی اس گیم شو میں نظر آئے۔یہ رنگا رنگ گیمنگ میلہ5نومبر تک جاری رہے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>