تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

برطانوی آرٹسٹ کے ہاتھوں بنا میکسیکو سٹی کا دلچسپ اسکیچ

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:39     |     دلچسپ و عجیب

لندن (ویب ڈیسک)کہتے ہیں اگر ہمت، حوصلہ اور جنون ہو تو زندگی کا ہر خواب پورا کیا جاسکتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ماہر آرٹسٹ نے منفرد انداز سے میکسیکو سٹی کا نقشہ اپنی یادداشت میں محفوظ کرکے دلچسپ اسکیچ بنا ڈالا۔اس سے نا صرف اس نے شہرت حاصل کرلی ہے بلکہ اس شخص نے اپنی

اس خداداد صلاحیتوں کے باعث ماہر فنکاروں کو بھی پیچھے چھوڑیا دیا ۔اسٹیفن ولٹشائر نامی یہ ماہر آرٹسٹ آٹزم نامی بیماری کا شکار ہے لیکن یادداشت ایسی کمال کی ہے کہ اگر ایک بار کچھ دیکھ لے تو ایسے ذہن نشین کرلیتا ہے۔اسٹیفن کا یہ فن پارہ اس کی کمال مہارت کا منہ بولنا ثبوت ہے جس نے صرف ایک بار میکسیکو سٹی دیکھنے کے بعد بغیر کہیں دیکھے اسے کینوس پر اس انداز سے ڈرا کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔اسے کینوس پر اس انداز سے ڈرا کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>