تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پرو میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:45     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرو کے دار الحکومت لیما میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ایونٹ میں دنیا بھر سے تقریباً80 نسلوں سے تعلق رکھنے والی درجنوں بلیوں نے اپنے مالکان کے ساتھ شرکت کی۔کیٹ شو کے لیے رجسٹر کی جانے والی بلیوں کوعمر اور نسل کے حساب سے کئی کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا تھا جن کی جانچ پرکھ

کرنے کے لیے عالمی شہرت یافتہ بلیوں کے ماہرافراد بطور ججز موجود تھے۔اس شو میں شامل بلیوں کوان کی نسل،نشوونما، منفرد عادات،رویے اور ذہانت کی بنیاد پر جانچا گیا جس کے لیے بلیوں کے ماہرین نے ان کا جسمانی چیک اپ بھی کیا۔بلیوں کے دلداہ،بلیاں پالنے والے افراد،ٹی وی کیمروں اور ججز کی نگرانی میں ہونے والے اس کیٹ شو میں ہر نسل کی سب سے بہترین کردار اور نشوونما والی بلیوں کو مختلف کیٹیگریز میں فاتح قرار دیا گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>