تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کارٹون کردار ہیلو کٹی کی کل 43ویں سالگرہ

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:48     |     دلچسپ و عجیب

جاپان (ویب ڈیسک) جاپان کی معروف کارٹون کردار ہیلو کٹی بلی کل یکم نومبر کو43برس کی ہونے جارہی ہے جسکی سالگرہ کی تقریبات کی ابھی سے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس کیوٹ سے بلی کی سالگرہ کے حوالے سے کئی نمائشوں اور تقریبات کا اہتما م کیا جارہا ہے جس میں کہیں یہ بلی

کامک اور کارٹوں کردار تو کہیں کھلونوں اور دیگر سجاوٹی و آرائشی اشیاء کی شکل میں اپنی چھاپ چھوڑتی نظر آئیگی۔واضح رہے کہ 1974ء میں منظرِ عام پر آنے والی ہیلو کٹی یکم نومبر کو 43برس کی ہوجائے گی جس کے لئے دنیا کے کئی ممالک میں مختلف نمائش کا انعقاد کی جا رہا ہے جہاں اس کارٹون کردارسے جڑی اشیاء شائقین کے سامنے پیش کی جائیں گی۔جس کے لئے دنیا کے کئی ممالک میں مختلف نمائش کا انعقاد کی جا رہا ہے جہاں اس کارٹون کردارسے جڑی اشیاء شائقین کے سامنے پیش کی جائیں گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>