تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آرٹسٹ نے شیشے کے فرش میں چوہوں کو قید کر ڈالا

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:57     |     دلچسپ و عجیب

امریکہ (ویب ڈیسک) ایک امریکی آرٹسٹ نے انوکھا شاہکار تخلیق دیتے ہوئے شیشے کے فرش میں چوہوں کو قید کر دیا تاہم آرٹسٹ کی اس تخلیق نے چوہوں سے پیارکرنے والوں کو برہم کر دیا۔نیو یارک کے شہر من ہٹن میں’ نتاشا ملیکن‘ نامی آرٹسٹ نےایک گیلری کا فرش کچھ اس طرح سے بنایا کہ جس میں 70 شیشے

کے ڈبے بنائے اور ہرڈبےمیں ایک ایک سفید چوہے کوقید کر دیا۔حیران کن بات یہ ہے کہ اس گیلری میں آنے والے لوگ اسی فرش پر چلتے پھرتے ہیں۔ نتاشا کے اس آرٹ کو کچھ لوگوں کی جانب سے پسند کیا گیا جبکہ کچھ نے غصے کابھی اظہارکیا۔ان کے اس اقدام کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک لڑکی نے ٹوئٹ کیا کہ’چوہوں کو ڈبوں میں قید کرناآرٹ ہے یا ظلم جبکہ لوگ اس کے اوپر چلتے ہوئے جابھی رہے ہیں۔‘

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>