تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جاپان میں 44پونڈ وزن اُٹھانے والا کمرشل ڈرون تیار

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:02     |     دلچسپ و عجیب

جاپان (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کے جدید دور میں روبوٹس اور ڈرون کا استعمال مختلف شعبوں میں بیحد عام ہوتا جا رہاہے۔جاپان میں ڈرون کا استعمال بھاری بھرکم وزن اُٹھانے اور ریسکیو کے شعبے میں کیا گیا ہے۔جاپانی کمپنی کے تیار کردہ اس کمرشل ڈرون میں دو روبوٹک بازونصب کئے گئے ہیں جو اپنے مضبوط ’پنجوں

‘سے نہ صرف 44پونڈوزن با آسانی اُٹھا سکتا ہے بلکہ بھاری بھرکم چیز کو اُٹھائے 37میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔کمپنی کے مطابق منفرد نوعیت کا یہ ڈرون کسی بھی موسم میں کارآمد ہے جبکہ یہ امدادی کارروائیوں میں بھی مفید ثابت ہوگا۔بلکہ بھاری بھرکم چیز کو اُٹھائے 37میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔کمپنی کے مطابق منفرد نوعیت کا یہ ڈرون کسی بھی موسم میں کارآمد ہے جبکہ یہ امدادی کارروائیوں میں بھی مفید ثابت ہوگا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>