تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بیلاروس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا انعقاد

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:07     |     دلچسپ و عجیب

روس (ویب ڈیسک)بیلاروس میں رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پذیر ہوگیا جس میں میزبان ملک سمیت مختلف ممالک سے آئے معروف ڈیزائنرزنے حصہ لیا۔6روزہ اس فیشن ویک کے دوران سال 2018موسم گرما اور بہارکی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز نے اپناکلیکشن پیش کیاجبکہ کئی نئے ڈیزائنرزنے بھی رواں برس اس

ایونٹ میں شرکت کی ۔اس دوران مردوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔اس دوران مردوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>