تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خواتین کوپٹرو ل پمپ کے باہرموٹرسائیکل سے کیوں اتاردیاجاتاہے؟

  2 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:01     |     دلچسپ و عجیب

کراچی(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل بول کے گیم شو’’گیم شوایسے چلے گا‘‘میں ناموراینکرعامرلیاقت نے پروگرام میں آئےایک شخص سے سوال کیاکہ لوگ پٹرول بھرانے جاتے ہیں توخواتین کوپٹرول پمپ کے باہرموٹرسائیکل سے کیوں اتاردیتے ہیں ۔عامرلیاقت نے اس شخص کومائیک دیااورطنزاًکہاکہ سنناکوئی

بہت اہم بات با ہرآنے والی ہے۔چاچاجی نے کہاکہ یہ خطرناک ہوتاہےاس لیے عورتوں کوپٹرول پمپ کے باہراتاردیتے ہیں کافی بحث وتکرارکے بعدجبچاچا اس سوال کاجواب نہ دے پائے توعامرلیاقت نے کہاکہ عورتوں کوپٹرول پمپ کے با ہراس لیے اتاردیتے ہیں کیونکہ پٹرول پمپ پرلکھاہوتاہے کہ آگ لگانے والی چیزوں سے دوررہیں۔عامرلیاقت نے کہاکہ عورتوں کوپٹرول پمپ کے با ہراس لیے اتاردیتے ہیں کیونکہ پٹرول پمپ پرلکھاہوتاہے کہ آگ لگانے والی چیزوں سے دوررہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
67%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>