تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین میں آسمان پر اُڑتے ہزاروں پردیسی پرندوں کا جھنڈ

  3 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:08     |     دلچسپ و عجیب

چین (ویب ڈیسک) ہر شام کو بیک وقت سینکڑوں پرندوں کے گھر واپس جانے کا نظارہ تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن ایسا نظارہ شاید ہی پہلے آپکی نظروں سے گزرا ہو۔چین کے شہرحمام سےمنظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت ہزاروں مہاجرپرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ اپنی منزلِ مقصود کی جانب رواں دواں ہے۔

آسمان پر اُڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رُخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پر ہلتے جلتے شکلیں تبدیل کرتے بادل کا سا منظر پیش کررہا ہے۔آسمان پر اُڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رُخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پر ہلتے جلتے شکلیں تبدیل کرتے بادل کا سا منظر پیش کررہا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>