تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکامیں ننھے بچوں کے درمیان سا ئیکل کی دلچسپ ریس کا انعقاد

  3 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:17     |     دلچسپ و عجیب

امریکا (ویب ڈیسک)امریکی شہر سالٹ لیک سٹی میں بچوں کے درمیان سائیکل کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔اسٹریڈرکپ اس مقابلے میں میزبان ملک امریکا، جاپان،تھائی لینڈ،چین،ہانگ کانگ اورکینیڈاسمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 400سے زائد بچوں نے حصہ لیا۔2پہیوں والی سائیکل کی اس دلچسپ ریس میں

شرکت کرنے والے بچوں کی کم از کم عمر 2سال جبکہ زیادہ سے زیادہ 5سال تھی ۔اس ریس میں بچوں نے اپنی رنگ بر نگی سا ئیکلوں کے ہمراہ شرکت کی جہاں ریس کا حصہ بننے والا تقریباً ہر بچہ اس ریس کو جیتنے کا خواہش مندتھا۔سخت مقابلے کے بعد 2سالہ ننھے میاں نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔سخت مقابلے کے بعد 2سالہ ننھے میاں نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>