تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وائٹ ہاؤس کے رنگ دیکھ کرسب دنگ

  3 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:49     |     دلچسپ و عجیب

واشنگٹن (ویب ڈیسک) جنوں اور پریوں سے منسوب تہوار ہیلووین مغربی ممالک میں زوروشور سے منایا گیا۔ امریکی صدرکی رہائشگاہ پربھی ہیلو وین کو بھرپورجوش و خروش سے منایا گیا۔ وائٹ ہاؤس میں بچوں کو مدعو کیا گیا تھا جن کا استقبال صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹررمپ نے کیا۔

ہیلو وین پر وائٹ ہاؤس ایک بھوت بنگلے کا سا منظرپیش کررہا تھا۔جنوں اور پریوں سے منسوب تہوار ہیلووین مغربی ممالک میں زوروشور سے منایا گیا۔ امریکی صدرکی رہائشگاہ پربھی ہیلو وین کو بھرپورجوش و خروش سے منایا گیا۔ وائٹ ہاؤس میں بچوں کو مدعو کیا گیا تھا جن کا استقبال صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹررمپ نے کیا۔ امریکی صدرکی رہائشگاہ پربھی ہیلو وین کو بھرپورجوش و خروش سے منایا گیا۔ وائٹ ہاؤس میں بچوں کو مدعو کیا گیا تھا جن کا استقبال صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹررمپ نے کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>