تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

91سالہ خاتون سے خفیہ شادی کرنیوالانوجوان پنشن حاصل کرنے کے لیے عدالت پہنچ گیا

  6 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:21     |     دلچسپ و عجیب

بیونس آئرس(ویب ڈیسک )کسی نے سچ ہی کہاہےکہ محبت اندھی ہوتی ہے، وہ عمر اور مذہب کے معاملات نہیں دیکھتی، اور ایسا ہی کچھ ارجنٹائن کے نوجوان نے بھی کیا، جنہوں نے 91 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کی، جس سے نہ صرف 23 نوجوان بلکہ عمر رسیدہ خاتون کے پڑوسی بھی بے خبر رہے، جوڑے نے 2016 میں شادی کی، اور چند ماہ قبل خاتون چل بسی تو نوجوان

ان کی پنشن لینے کے لیے عدالت جا پہنچا، جس پر متعلقہ ادارے نے نوجوان کی درخواست یہ کہہ کر مسترد کردی کہ ان کی شادی کے ثبوت نہیں ملے.تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن میں 23 سالہ نوجوان کو 91 سالہ خاتون سےخفیہ شادی مہنگی پڑ گئی، دولت کی لالچ میں کی جانے والی شادی نے انہیں ایک پیسہ بھی نہ دلایا، ارجنٹائن کے شہر سالٹا سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ماریشیو اوسولا نے 2016 میں 91 سالہ یولنڈا ٹوریس سے خفیہ طور پر شادی کی، یولنڈا کو مقامی قانون کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر پنشن ملتی تھی لیکن کچھ ہی عرصے بعد یولنڈا مر گئی، ماریشیو آنجہانی بیوی کی پنشن لینے متعلقہ ادارے میں پہنچا تو اس کی درخواست اس وقت مسترد کردی گئی جب اس کے پڑوسیوں نے اس قسم کی کسی بھی شادی سے ہی انکار کردیا۔طور پر شادی کی، یولنڈا کو مقامی قانون کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر پنشن ملتی تھی لیکن کچھ ہی عرصے بعد یولنڈا مر گئی، ماریشیو آنجہانی بیوی کی پنشن لینے متعلقہ ادارے میں پہنچا تو اس کی درخواست اس وقت مسترد کردی گئی جب اس کے پڑوسیوں نے اس قسم کی کسی بھی شادی سے ہی انکار کردیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>