تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مردوں کو دیکھتے ہی خواتین کی پہلی نظر مرد کے کس حصے پر پڑتی ہے ؟ حیران کن انکشاف

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:58     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مردو خواتین جب جنس مخالف کو دیکھتے ہیں تو ان کی نظر سب سے پہلے جسم کے کس حصے پر پڑتی ہے؟سوئٹزر لینڈ کے جنیوا یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں نے پہلی بار اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ کبھی کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”خواتین جب کسی مرد کو دیکھتی ہیں

تو ان کی نظر اس کے پیٹ پر پڑتی ہے جبکہ مرد جب کسی خاتون کو دیکھتے ہیں تو ان کی نگاہ اس کے اعضائے مخصوصہ پر پڑتی ہے۔“میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق میں 120مردوخواتین کی تصاویر کچھ رضاکاروں کو دکھائیں۔ رضاکاروں میں بھی مرد اور خواتین دونوں شامل تھے۔ اس دوران سائنسدان ’آئی ٹریکنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال بھی کر رہے تھے جو انہیں بتا رہی تھی کہ رضاکار مردوخواتین ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہے ہیں۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ مردوخواتین کی اکثریت نے تصاویر میں چہرے کی بجائے جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھااور خواتین نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کو، جبکہ مردوں نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاءکو دیکھا۔ ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہے ہیں۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ مردوخواتین کی اکثریت نے تصاویر میں چہرے کی بجائے جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھااور خواتین نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کو، جبکہ مردوں نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاءکو دیکھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>