تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لڑکی نے اوبر ٹیکسی میں بیٹھ کر ایسی شر منا ک حر کت کر ڈالی کہ ڈرائیور بھی حیران ہو گیا

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:06     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیاپربروکلین کی رہائشی خاتون گیبی کی ایک ویڈیوگردش کررہی ہے جوکہ تھوڑے عرصے میں کافی وائرل ہوگئی اس ویڈیومیںلڑکی اپنی ایک سہیلی کے ساتھ بیٹھی ہے ۔لڑکی نے سیکسی لباس پہناہواہے جبکہ لڑکی اس وقت کیمرے کی نظروں میں آجاتی ہے جب وہ ٹیکسی سروس اوبرکے ڈرائیورکے پیسے چراتی ہے اوروہاں سے اپنی سہیلی کے ہمراہ

بھاگ کھڑی ہوتی ہے ۔ٹیکسی ڈرائیورکواس وقت پتاچلتاہے جب بہت دیرہوچکی ہوتی ہے اورلڑکی اس کے ہاتھوں سے نکل کرموقع واردا ت سے فرارہوجاتی ہے ۔ٹیکسی ڈرائیوراس واقعہ کی اطلاع اوبرکودیتاہے ۔لڑکی اسی دن سوشل میڈیااکاونٹ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویرپوسٹ کرتی ہے جس کے بعدوہ پکڑی جاتی ہے جب لڑکی سے پوچھاجاتاہے کہ آپ ٹیکسی سے پیسے چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں آپ نے ایساکیوں کیاجس کے جواب میں لڑکی بڑی ڈھٹائی سے کہتی ہے کوئی بات نہیں یہ توصرف پانچ ڈالرتھے جومیں نے اسے واپس کردئیے مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
13%
ٹھیک ہے
75%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>