تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

14سالہپاکستانی بچے نے سرکس والوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:09     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی14سالہ بچہ اپنے سر کو چاروں طرف گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،بچے کی اس صلاحیت پہ سب حیران ہیں کہ بچہ کس طرح سے اپنے سر کو کمر کی جانب گھما سکتا ہے ،حالانکہ انسانی صلاحیت میں انسان اپنے سر کو دائیں یا پھر بائیں جانب ہی گھما سکتا ہے ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق بچے نے کسی سے باقاعدہ طور ٹریننگ بھی حاصل نہیں کی

اور نہ ہی کسی نے اس کو یہ سکھایا ہے ۔ لیکن بچے نے خود سے ہی اپنے اندر یہ صلاحیت اجاگر کی ہے کہ وہ اپنے سر کو چاروں اطراف گھما سکتا ہے ۔ پاکستانی14سالہ بچہ اپنے سر کو چاروں طرف گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،بچے کی اس صلاحیت پہ سب حیران ہیں کہ بچہ کس طرح سے اپنے سر کو کمر کی جانب گھما سکتا ہے ،حالانکہ انسانی صلاحیت میں انسان اپنے سر کو دائیں یا پھر بائیں جانب ہی گھما سکتا ہے ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق بچے نے کسی سے باقاعدہ طور ٹریننگ بھی حاصل نہیں کی اور نہ ہی کسی نے اس کو یہ سکھایا ہے ۔ لیکن بچے نے خود سے ہی اپنے اندر یہ صلاحیت اجاگر کی ہے کہ وہ اپنے سر کو چاروں اطراف گھما سکتا ہےمزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>