تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کراچی کے علاقے گوٹھ میں ایک خاتون منظوراںمائی کی رات کے

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:01     |     دلچسپ و عجیب

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے گوٹھ میں ایک خاتون منظوراںمائی کی رات کے چار بجے اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی جس کے بعد اسے ایدھی سینٹر منتقل کیا گیا جہاں اسے غسل دیا جانا تھا کہ ابھی خاتون کوغسل کےلئے پھٹے پر رکھا ہی تھاکہ اوربازو کی چوڑیاں توڑی ہی تھیں کہ مائی منظوراں اُٹھ کر بیٹھ گئیں جس کے بعد

اہلخانہ اوردیگر لوگ حیران ہوگئے تاہم بعدازاں جب مائی منظوراں سے بات کی گئی تو مائی منظوراں نے جب بولنا شروع کیا تو سب لوگ یہ سن کر حیران رہ گئے کہ اس کی آواز ہی تبدیل ہوچکی تھی اوروہ کسی بچی کی آوازیں نکال رہی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>