تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یوں تو کئی افراد بڑی عمر کے ساتھ بھی بچپن کی کچھ عادتیں اور اطوار اپنائے رکھتے ہیں

  17 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:08     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ (ڈیلی آزاد نیو زڈیسک ) یوں تو کئی افراد بڑی عمر کے ساتھ بھی بچپن کی کچھ عادتیں اور اطوار اپنائے رکھتے ہیں لیکن ایک شخص ایسی پراسرار بیماری میں مبتلا ہے کہ وہ 30 سال کی عمر میں بھی حقیقی طور پر ایک چھوٹا بچہ ہی نظر آتا ہے ۔ چین سے تعلق رکھنے والا یہ شخص بول نہیں سکتا ۔تھوڑے سے وقت کیلئے کھڑا ہوسکتا ہے اور اسے ہروقت اپنی ماں کی

جانب سے دیکھ بھال کی ضرورت رہتی ہے ۔ وینگ تیان فینگ کی طرف دیکھ کر کوئی بھی اسے 4 سال سے زیادہ عمر کا نہیں سمجھتا لیکن حقیقت میں وہ 1987 میں پیدا ہوا۔اس کی ماں کا کہنا ہے کہ وینگ جب 2 یا 3 سال کا تھا تو اسکی جسمانی اور ذہنی بڑھوتری مکمل طور پر رک گئی ،اس کا قد صرف 80 سینٹی میٹر ہے اور خود سے کھانا کھانے کے قابل بھی نہیں ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>