تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

”خواب میں زلزلہ دیکھنا “ ایسے انسان کو فوراً یہ کام شروع کردینا چاہئے

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:58     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نظام الدولہ) بہت سے لوگ خواب میں بھی زلزلہ دیکھتے ہیں۔اگر کسی کو خواب میں ایسی کیفیت کا سامنا کرنا پڑے تو اسے علم ہونا چاہئے کہ جب خواب میں زلزلہ کو اس حالت اور شدت کے ساتھ دیکھے کہ زمین بھی ہل رہی ہے تو ملک میں کسی آفت یا مصیبت کی نشانی ہے۔خواب میں زلزلہ سے زمین کو غرق ہوتے

دیکھنا اس بات کی دلیل بیان کی جاتی ہے کہ ملک کا حکمران یا گھر کا سربراہ کسی مصیبت میں مبتلا ہوگا۔ اگر محض زلزلہ دیکھا ہے تو یہ اس انسان کے اپنے حالات میں مصیبت در آنے کی بھی نشانی ہوتی ہے۔زلزلہ دیکھتے ہی حفاظت سے نکل بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ہے تو مصیبت میں محفوظ رہنے کی علامت ہے۔ صالحین کا کہنا ہے کہ برا خواب دیکھنے والوںکو فوراً صدقہ کرنا چاہئے۔صدقہ بلاوں کو ٹال دیتا ہے۔صالحین کا کہنا ہے کہ برا خواب دیکھنے والوںکو فوراً صدقہ کرنا چاہئے۔صدقہ بلاوں کو ٹال دیتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>