تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین ،والدین سے ملنے کے خواہشمند بچوں نے بس کے نیچے چھپ کر 80 کلومیٹر کا سفر طے کیا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:22     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ ( ویب ڈیسک) چین میں والدین سے ملنے کے خواہشمند بچوں نے بس کے نیچے چھپ کر 80کلومیٹر کا سفر طے کر لیا ۔بیٹے کی منگنی، ساس نے اپنی بہو کو دیکھتے ہی خودکشی کرلی کیونکہ۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ تفصیلات جان کر آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گاچینی اخبار کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں8اور9 برس ہیں اور

جب بس ایک سٹیشن پر رکی تو انہیں سکیورٹی اہلکاروں نے ڈھونڈ نکالا۔لوگ حیران تھے کہ انہوں نے اس سفر کے دوران کم سے کم3 میل تک ڈھلانوں سے گزری اور یہ دونوں محفوظ رہے۔بس کے عملے کے ایک رکن کا کہنا تھا کہ یہ دونوں بچے بہت دبلے پتلے تھے اس لیے بس کے نیچے با آسانی چھپ گئے۔ دونوں بچے کسی بھی قسم سے سوالات کے جواب دینے سے ہچکچا رہے تھے۔ تاہم ایک شخص کا کہنا تھا کہ ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ دونوں اپنے والدین کو یاد کر رہے تھے۔وہ بس کے نیچے اس لیے چھپے کیونکہ وہ اپنے والدین کو تلاش کرنا چاہتے تھے۔بچوں کے رشتہ داروں کو آگاہ کر دیا گیا تھا جو انہیں اسی شام لے گئے تھے۔واضح رہے کہ دونوں کی گمشدگی کی اطلاع ان کے ایک استاد نے دی اور انہیں اسی روز ایک بس سٹیشن پر گاڑی کے نیچے تلاش کر لیا گیا لیکن دونوں بچے جن کے نام ریاستی میڈیا نے ظاہر نہیں کیے جنوبی علاقے گوانگ شی کے رہائشی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>