تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اپنی بیگم سے بے وفائی کرنا شوہروں کو موقع پر ہی ہلاک کرسکتا ہے

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    10:29     |     دلچسپ و عجیب

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی سے بے وفائی بداخلاقی کی انتہاءتو ہے ہی، اب اس کے متعلق ایک ایسا انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے کہ جان کر مرد بیویوں سے بے وفائی کرنے سے تائب ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوں کا غیرخواتین کے ساتھ جنسی

تعلق استوار کرنا ان کے لیے موت کا پیغام بھی ثابت ہو سکتا ہے اور ان کی جنسی عمل کے دوران موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔“رپورٹ کے مطابق اب تک دنیا میں جنسی عمل کے دوران متعدد مردوں کی اموات ہو چکی ہیں جن میں کئی سرکردہ شخصیات بھی شامل تھیں۔ ان میں پوپ جان 12، سابق فرانسیسی صدر فیلکس فیور اور امریکی نائب صدر نیلسن راک فیلر شامل ہیں۔ جنوبی کوریا کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں 14ایسے مردوں کے جنسی تعلقات کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا کہ ان 14افراد میں سے صرف ایک ایسا تھا جس کی موت اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلق کے دوران ہوئی۔ باقی تمام کی موت غیرعورتوں کے ساتھ شرمناک کام کرتے ہوئے ہوئی۔“

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>