تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی ڈرائیور کو 18 سالوں تک ایک بھی بار ہارن نہ بجانے پر “ ایوارڈ سے نوازا گیا

  14 دسمبر‬‮ 2017   |    07:27     |     دلچسپ و عجیب

کولکتہ (ڈیلی آزاد) ایک بھارتی ڈرائیور کو 18 سالوں تک ایک بھی بار ہارن نہ بجانے پر ”منش سنمان “ ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔ دیپ داس کا تعلق کولکتہ سے ہے۔اُن کا خیال ہے کہ بھارت بتدریج پر امن ہو جائے گا اور اس کی سڑکیں خاموش ہو جائیں گی۔بھارت میں بے تحاشا ہارن بجانا اب عام بات ہوگئی ہے۔موٹر سائیکل سوار تو خاص طور پر اس کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ گاڑی کو اوور ٹیک کرنے سے پہلے بھی ہارن بجایا جاتا ہے۔ان سب شور کی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔دیپک داس بہت سی مشہور شخصیات کے ڈرائیور رہ چکے ہیں۔ سب نے ہی شور کی آلودگی کم کرنے کے لیے اس کی کوششوں کو سراہا ہے۔دیپک ہمیشہ سختی سے ہارن نہ بجانے کی پالیسی پر کاربند رہتے ہیں۔اُن کا خیال ہے کہ اُن کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو بھی شور کے بغیر ڈرائیونگ کی تحریک ملے۔وہ طویل روٹس جیسے دارجلنگ اور سکم جاتے ہوئے بھی ہارن نہیں بجاتے۔ انہیں امید ہے کہ وہ جلد ہی کولکتہ ہارن فری ہو جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>